اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

عشق میں ایسی کرامت نہیں دیکھی ہم نے روبرو یار ہو ا…


عشق میں ایسی کرامت نہیں دیکھی ہم نے
روبرو یار ہو اور ہوش میں دیوانہ رہے

سیدہ نفیس بانوشمع