پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

~ عشق اور نکاح ~ عشق نے نکاح سے کہا “ میں تم س…

~ عشق اور نکاح ~

عشق نے نکاح سے کہا
“ میں تم سے پہلے آیا تھا”
جس کا جواب نکاح نے دیا
“ تم آئے ہی میرے لئے تھے”
اور یوں خوب بحث ہوئی
الفاظ کی جنگ چھیڑی گئی
دونوں جو ایک ہوچُکے تھے
اب اپنے راستے… More جُدا کرڈالے
کوئی عشق اب نکاح پر مُنتج نہ ہو پایا
بنا عشق کے سارے نکاح ٹوٹتے گئے
اور آخر میں خالق خود گویا ہوا
“ عشق! تم میری تخلیق ہو
نکاح! تمُ میری نئی شروعات ہو،
ایک دوسرے کے بنا تم نہیں جی سکتے”
اس کے بعد دونوں ہاتھ میں ہاتھ ڈالے
ایک دوسرے کے ہمراہ پھر سے چلنے لگے !

شاعر : سنتوش وجے کمُار
ترجُمہ : نودان ناصر

Original Poem

~ Marriage & Love ~

… More

May be an image of 2 people
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2708879176009265