پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

عزیز وارثی کا تعارف تخلص :عزیز نام :عزیزاحمد پیدائ…

عزیز وارثی کا تعارف
تخلص :عزیز
نام :عزیزاحمد
پیدائش :17 جولائ 1924
وفات :29 جولائ 1989
غم عقبیٰ غم دوراں غم ہستی کی قسم
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
۔۔۔۔۔
اک وقت تھا کہ دل کو سکوں کی تلاش تھی
اور اب یہ آرزو ہے کہ درد نہاں رہے
۔۔۔۔۔