عربی شاعر ابو نواس (Abu Nuwas) کی نظم کا ترجمہ —
'' یہ سِتم ہو گا کہ تم میری طرح عذابِ عشق جھیلو
اس لئے کہ عشق چاہے ادنٰی درجے کا ہو
بہت ظالم ہوتا ہے
مجھ سے پوچھو عشق ایک دہکتی آگ ہے اور
عشق والے اس کا ایندھن
کاش!
ایسا ہوتا کہ یہ دل ایک ہی دفعہ
جل کر راکھ ہو جاتے لیکن
یہ جل کر بھسم ہوتے ہیں اور پھر
صحیح سالم ہو جاتے ہیں
اہل جہنم کی طرح
ان کی ایک کھال جل کر
اترے گی تو
دوسری پہنا دی جائے گی''
مترجم
خلیل جبران
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2820288241535024

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔