پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع، کہاں ختم یہ منزلیں ہی…

عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع، کہاں ختم
یہ منزلیں ہیں کون سی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم
کسی کا پیار لے کے تم نیا جہاں بساؤ گے
کسی کا پیار لے کے تم نیا جہاں بساؤ گے
یہ شام جب بھی آئے گی، تم ہم کو یاد آؤ گے
عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع، کہاں ختم
یہ منزلیں ہیں کون سی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم