عجب چیز ہے یہ محبت کی بازی
جو ہارے وہ جیتے جو جیتے وہ ہارے
..
رضاؔ_ہمدانی کا یومِ ولادت
December 25, 1910
نام مرزا_رضا_حسین اور تخلص #رضاؔ تھا۔ 25؍دسمبر 1910ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ کلام مجید کے چھ پارے حفظ کرنے کے بعد ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ بعدازاں منشی فاضل اور پشتو فاضل کے امتحانات پاس کیے۔…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔