پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

عثمان حیدرآبادی یوں تو یہ تیرا گھر ہے آنے کے لئے آ…


عثمان حیدرآبادی
یوں تو یہ تیرا گھر ہے آنے کے لئے آ
لیکن کبھی اے دوست نہ جانے کے لئے آ