پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

عام سے اشعار ہیں لیکن سچائی سے بھرہور، ہم سب کو آئ…

عام سے اشعار ہیں لیکن سچائی سے بھرہور، ہم سب کو آئے دن ایسے اشعار کی ضرورت پڑتی ہے

جو دکھ میں کام آئے ، نہ سکھ میں شریک ہو
لگتا ہو کچھ بھی رشتے میں، پھر ہم کو اس سے کیا؟

جب آپ سچ کے ساتھ کھڑے ہی نہیں ہوئے
حجرے میں تھے کہ مجرے میں، پھر ہم کو اس سے کیا

(نواز دیوبندی)

انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی (بھٹکلی)