عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ )افسانہ نمبر 510 : دوسری عورتتحریر: ھدی…
عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ )
افسانہ نمبر 510 : دوسری عورت
تحریر: ھدیٰ النعیمی (قطر)
مترجم : محمد فیصل (کراچی)
طلال نے یونی ورسٹی کے آخری سمسٹر تک اپنی کزن کے بارے میں نہیں بتایا اور نہ یہ کبھی یہ عندیہ ظاہر کیا کہ وہ اس کےساتھ شادی کرے گا۔ یہ بات اس نے اس سمے ظاہر کی جب ہم نتیجے کا…
More
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3640949546135552