عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ)افسانہ نمبر 489 : سرِ راہےتحریر : او ہنری…

عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ)
افسانہ نمبر 489 : سرِ راہے
تحریر : او ہنری (امریکہ)
مترجم : رومانیہ نور (ملتان)
جھٹپٹے کے آغاز کے ساتھ ہی اس پر سکون چھوٹے سے پارک کے خاموش گوشے میں سرمئی رنگ کے لباس میں ملبوس وہ لڑکی پھر سے چلی آئی۔ وہ ایک بنچ پر بیٹھ گئی اور ایک کتاب پڑھنے میں مصروف ہو گئی۔…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3587057731524734