پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

عابدہ نرجس نے اخبار جہاں میں بہت سے انگریزی ناول ک…

عابدہ نرجس نے اخبار جہاں میں بہت سے انگریزی ناول کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے ایک جزیرہ ناول تھا جس میں ایک لڑکی اپنے دادا کے جزیرے پر اتی ہے ایسی ہی کوئئ کہانی تھی۔ میری کزن کو یہ ناول چاہیے ۔ہم نے ہر جگہ دھونڈا نیٹ پر بکس سٹورز پر ۔پر نہی ملا اپ میں سے کوئ ڈھونڈ دے تو بہت عنایت ہوگی ????

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2796741793889669