طلاق کا انوکھا طریقہ
” تقریباً پچاس سال پہلے کی بات ہے ، ہمارے گاؤں کے ایک میاں بیوی میں اختلاف ہو گیا ، بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی ۔
بہن بھائیوں ، رشتے داروں نے راضی کرنے کی بہت کوشش کی ( اور تقریباً بارہ سال تک کوشش کرتے رہے ) لیکن ناکام رہے ، اور بات طلاق تک پہنچ گئی ۔
بیٹی والوں کی طرف سے طے پایا کہ ہم کچھ لوگ بیٹے والوں کے گھر جاتے
ہیں ، ان کا زیور ان کے حوالے کرکے طلاق لے آتے ہیں ( اُس دور میں ہمارے ہاں یہی طریقہ رائج تھا ) ۔اُدھر جب بیٹے والوں کو خبر ملی تو انھوں نے اپنے بیٹے کو بلا کر کہا:
جب آپ کے سسرال والے طلاق لینے آئیں گے اور زیور آپ کی جھولی میں ڈالیں گے تو آپ نے زیور قبضے میں لے کر ننگے پاؤں دوڑ لگا دینی ہے ؛ ہم آپ کو پکڑنے کے لیے پیچھے بھاگیں گے ، اور آپ کو برا… More

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔