پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ضیاء الحق قاسمی بے ربط سی تحریر عبارت نہیں ہوتی …

ضیاء الحق قاسمی
بے ربط سی تحریر عبارت نہیں ہوتی
ہاتھوں کی لکیروں میں تو قسمت نہیں ہوتی

سجدہ میں دکھاوا ہو تو سجدہ نہیں ہوتا
گردن جھکانے سے عبادت نہیں ہوتی

وہ شخص محبت سے ہمیشہ رہا محروم
اوروں کے لیے جس میں محبت نہیں ہوتی

… More

May be an image of 1 person and text