صرف ایک ہی گناہ ہے__وہ ہے چوری!۔
جب تم کسی انسان کو قتل کرتے ہو تو تم ایک زندگی چراتے ہو۔ تم
اس کی بیوی سے اسکا شوہر چھینتے ہو۔ یا اس کے بچوں سے باپ چراتے ہو۔
جب تم جھوٹ بولتے ہو، تو تم کسی کا سچ بولنے کا حق… More چراتے ہو۔
جب تم کسی کو دھوکہ دیتے ہو تو،
تم خوبصورتی (ایمانداری) چرا لیتے ہو۔
There is only one sin. and that is theft…
When you kill a man, you steal a life. You steal his wife’s right to a husband, rob his children of a father. When you tell a lie, you steal someone’s right to the truth. When you cheat, you steal the right to fairness
Novel: Kite Runner by Khaled Hosseini
مترجم
ایمان

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2992263894337457

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔