پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

صاف انکار اگر ہو تو تسلی ہو جائے جھوٹے وعدوں سے ت…

صاف انکار اگر ہو تو تسلی ہو جائے
جھوٹے وعدوں سے ترے رنج سوا ہوتا ہے
قیصر حیدر دہلوی