صادقؔ نسیم کا یومِ وفات
6؍جون 2008
….
شکست آبلۂ دل میں نغمگی ہے بہت
سنے گا کون کہ دنیا بدل گئی ہے بہت
ہر ایک نقش میں ہے نا تمامیوں کی جھلک
ترے جہاں میں کسی چیز کی کمی ہے بہت
گلے لگا کے گل و نسترن کو رویا ہوں …


صادقؔ نسیم کا یومِ وفات
6؍جون 2008
….
شکست آبلۂ دل میں نغمگی ہے بہت
سنے گا کون کہ دنیا بدل گئی ہے بہت
ہر ایک نقش میں ہے نا تمامیوں کی جھلک
ترے جہاں میں کسی چیز کی کمی ہے بہت
گلے لگا کے گل و نسترن کو رویا ہوں …

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔