پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

صائمہ آفتاب کا یوم پیدائش سالگرہ بہت مبارک ہو Mar…

صائمہ آفتاب کا یوم پیدائش
سالگرہ بہت مبارک ہو
March 06, 1976

نگاہِ شوق ترا خط اٹھانا چاہوں گی
خیالِ خام ، تجھے آزمانا چاہوں گی
…
بارش کے تخت پوش پر اوندھی دراز صبح
سینے پہ رینگتی ہوئی ، گیلی گداز صبح

شب بھر شرابِ ابر سے ہم با وضو رہے
نیت وصالِ یار ، ادا کی نماز صبح
….
کشتی کا دریا ہو وارث ، جب پتوار محبت ہے
آپ کنارے ڈھونڈ رہے ہیں اور منجدھار محبت ہے

ملنا ہے تو ارض و سما کی ہر بندش ٹھکرا کے مل
پنجرا پنجرے سے ٹکرانا ، یہ کیا یار محبت ہے ؟
….