شیخ امام بخش صہبائ(استاد،عالم،شاعراورمعّمی) کے عنوان سے چودھری محمد نعیم کا طویل مضمون “آج” کے شمارہ 109میں شامل ہے۔اس مضمون کو اردو کے با کمال مترجم اجمل کمال نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔شیخ امام بخش صہبائ جیسے عالم اور بے مثال ادیب پر اتنا عمدہ مضمون میری نظر سے نہیں گذرا ۔ یہ مضمون ہے تو شیخ امام بخش صہبائ پر لیکن ان کے تین اہم معاصر ین غالب، سر سید اور خصوصاً مولانا محمد حسین آزاد کے متعلق اس مضمون میں بعض ایسے حقائق موجود ہیں جو نہایت ہی حیران کن اور چونکانے والے ہیں۔ترجمہ اس قدر عمدہ اور آزاد ہے کہ کیا بتاؤں ۔
Ajmal Kamal
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2915689545328226
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔