شہنشاہ ظرافت دلاور فگار کی پیدائش Jul 08, 1913 د…

شہنشاہ ظرافت دلاور فگار کی پیدائش
Jul 08, 1913

دلاور حسین المتخلص فگار 8 جولائی 1929 کو ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش (یو پی) کے مشہور و معروف مردم خیز قصبے بدایوں میں پیدا ہوئے،
فگار صاحب نے شعر گوئی کا آغاز 14 برس کی عمر میں 1942 میں کیا۔ بہت جلد انھیں مولوی جام نوائی بدایونی اور مولانا…

More

May be an image of 1 person and text