پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

شِکْوَۂ ہِجر پہ سر کاٹ کے فرماتے ہیں پِھر کروگے ک…

شِکْوَۂ ہِجر پہ سر کاٹ کے فرماتے ہیں
پِھر کروگے کبھی اِس مُنھ سے شِکایَت میری۔۔۔!

فانیؔ بدایونی


Comments

2 responses to “شِکْوَۂ ہِجر پہ سر کاٹ کے فرماتے ہیں پِھر کروگے ک…”

  1. فانی بدایونی
    یاسیت کا امام

جواب دیں