شوقِ بے حد ، غمِ دل ، دیدۂ تر مل جائے
مجھ کو طیبہ کے لیے رختِ سفر مل جائے
نامِ احمد ﷺ کا اثر دیکھ جب آئے لب پر
چشمِ بے مایہ کو آنسو کا گُہر مل جائے
چشمِ خیرہ نگراں ہے رُخِ آقا کی طرف
جیسے خورشید سے ذرے کی نظر مل جائے
یادِ طیبہ کی گھنی چھاؤں ہے سر پر میرے
جیسے تپتی ہوئی راہوں میں شجر مل جائے
نخلِ صحرا کی طرح خشک ہوں ، وہ ابرِ کرم
مجھ پہ برسے تو مجھے برگ و ثمر مل جائے
(سلیم احمد)
المرسل :-: ابوالحسن علی ندوی
May I get a journey for Tayyaba
Look at the effect of the name of Ahmad pr pr pr
May the uncontrollable eyes get the deep of tears.
The eyes of the dazzled are guarding towards the face of the Lord.
As if you can see a particle from Khursheed
The thick shade of remembrance of Tayyaba is on my head
As if a tree is found in the scorching paths
I am dry like the oasis of desert, that cloud of mercy
If it rains on me, I will get Berg and Samar
(Saleem Ahmed)
Marsal :-: Abul Hasan Ali Nadvi

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔