پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

شدتِ کرب نے کملا دیے چہرے کے خطوط اب نہ پہچان سکی…

شدتِ کرب نے کملا دیے چہرے کے خطوط
اب نہ پہچان سکیں گے مرے احباب مجھے
مرتضی برلاس کا یومِ پیدائش
January 20, 1934