✦ منتخب نظمیں شاھین کاظمی کے قلم سے؛ التجا۔۔ وقت رخصت سوچ کے … از admin • 6 جنوری 2024ء شاھین کاظمی کے قلم سے؛ التجا۔۔ وقت رخصت سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا روح کے بام و در میں ایک چراغ سہی پر جلا رہنے دینا کہ تو نہیں تو تیرے ہونے کا گمان ٹھہرے اتنی طویل رفاقتوں کے بعد کوئی تعلق تو تیرے میرے درمیان ٹھہرے! مزید پڑھیے1کیا ابو بکر واقعی ہیرو ہے یا ایک ایسی خاموش قربانی…منتخب نظمیں • 2026-10-052کبھی لگتا ہے کہ وہ سائیکو ہے، اور کبھی لگتا ہے کہ …منتخب نظمیں • 2026-10-053“میری اپنی بیٹی نے ہمیں پہاڑ سے دھکا دیا… اور جب م…منتخب نظمیں • 2026-10-044کبھی کبھی ایک استاد اپنے شاگرد کو وہ سبق دے جاتا ہ…منتخب نظمیں • 2026-10-035ابا نے دروازہ میرے منہ پر بند کیا تو میری چھوٹی بی…منتخب نظمیں • 2026-10-026صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّممنتخب نظمیں • 2026-10-02