"شام و فلسطین”
رِندانِ فرانسیس کا مے خانہ سلامت
پُر ہے مئے گُل رنگ سے ہر شیشہ حلب کا
ہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہلِ عرب کا
مقصد ہے مُلُوکیت انگلیس کا کُچھ اور
قِصّہ نہیں نارنج کا یا شہد و رُطب کا۔۔۔!
علامّہ مُحمّد اِقبالؒ

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔