شاعرافراسیاب کامل کی رحلت
June 26, 2020
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ عمدہ شاعر افراسیاب کامل جو کرونا کے مریض تھے، ہسپتال جاتے ہوئے جانبر نہ ہو سکے۔ ہفتہ ڈیڑھ پہلے ان کی والدہ بھی اسی مرض سے وفات پا گئی تھیں
انا للہ وانا الیہ راجعُون

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔