پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سیاہ رات کی ہر دلکشی کو بھول گئے دئے جلا کے ہمیں …

سیاہ رات کی ہر دلکشی کو بھول گئے
دئے جلا کے ہمیں روشنی کو بھول گئے

کسی کلی کے تبسّم نے بے کلی دی ہے
کلی ہنسی تو ہم اپنی ہنسی کو بھول گئے

جہاں میں اور رہ و رسمِ عاشقی کیا ہے
فریب خوردہ تری بے رخی کو بھول گئے

یہی ہے شیوۂ اہلِ وفا زمانے میں…

More

May be an image of 1 person and text