سکندر کورِنتھ میں دھوپ سینکتے ہوئے ڈایوجنیز کے پاس آیا
اور بولا، "میں عظیم بادشاہ سکندر ہوں۔”
فلسفی نے کہا، ” میں ڈایو جنیز کتا ہوں۔”
بادشاہ بولا، "مجھ سے جو بھی مانگنا چاہتے ہو مانگ لو۔”
ڈایو جنیز نے جواب دیا ،
” سورج کے آگے سے ہٹ جاؤ۔”
نوجوان جنگجو نے کہا،
” اگر میں سکندر نہ ہوتا تو ڈایوجنیز ہوتا؛
کتاب:: تہذیب کی کہانی (قدیم یونان)
مصنف:: وِل ڈیورانٹ
مترجم:: یاسر جواد Yasir Javvad
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3875470619350109

Comments
4 responses to “سکندر کورِنتھ میں دھوپ سینکتے ہوئے ڈایوجنیز کے پاس آیا اور بولا، "میں عظیم بادشا…”
Wah
دیو جانس کلبی۔۔ یونان کے گروہ کلبیہ کا فرد
دیو جانس قلبی یہ افلاطون اور ارسطو کے زمانہ کاہے انہی کی طرح کا فلاسفر ہے اس کا فلسفہ الگ ہے
Matlab kya howa iska?