پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سچ ہے احسان کا بھی بوجھ بہت ہوتا ہے چار پھولوں سے…

سچ ہے احسان کا بھی بوجھ بہت ہوتا ہے
چار پھولوں سے دبی جاتی ہے تربت میری

جلیلؔ مانک پوری ۔۔۔۔!!!