”میں بجیا اور اپنی زندگی میں مماثلت پر حیران ہوں کہ دونوں نے شمع بن کر دکھ اٹھائے لیکن دوسروں کی زندگیاں روشن کیں
اب میں ہمت ہارنے ہی والی تھی کہ بجیا کیلیئےسب کو کلمہءخیر کہتے سنا تو سوچا زندگیاں سنور جانے کے بعد اب بہن بھائی میری قدر نہیں کرتے سخت الفاظ استعمال کر جاتے ہیں مگر دنیا سے جانے کے بعد تو اچھے الفاظ میں یاد کریں گے دنیا والوں کو بتائیں گے کہ میں نے انکے مستقبل پر اپنا حال قربان کردیا تھا
شاید میں وہ موسم ہوں جسے گزرنے کے بعد یاد کیا جاتا ہے
[button color=”red” size=”medium” link=”http://” icon=”” target=”false”]فاخرہ گُل [/button]

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔