اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

سوچا گذشتہ سال کی محرومیاں لکھوں تیرا ہی نام تین …


سوچا گذشتہ سال کی محرومیاں لکھوں
تیرا ہی نام تین سو پینسٹھ دفعہ لکھا

(ظہور مضطر)

انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی