پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

سونے کے دل مٹی کے گھر پیچھے چھوڑ آئے ہیں وہ گلیا…

سونے کے دل مٹی کے گھر پیچھے چھوڑ آئے ہیں
وہ گلیاں وہ شہر کے منظر پیچھے چھوڑ آئے ہیں

اپنے آئینوں کو ہم نے روک لگا رکھا ہے
کیا کیا چہرے ہم شیشہ گر پیچھے چھوڑ آئے ہیں

تم اپنے دریا کا رونا رونے آ جاتے ہو
ہم تو اپنے سات سمندر پیچھے چھوڑ آئے ہیں

دیکھو ہم نے اپنی جانوں …

More

May be an image of 1 person