سوفی کی دنیا
ایک فلسفیانہ ناول
ایتھنز کا جوکر
سوفی، ابھی ہم نے سقراط کی داستان ختم نہیں کی۔ ہم اس کے طریق کار کا ذکر تو کر چکے ہیں، لیکن اس کے فلسفیانہ پراجیکٹ کیا تھا؟سقراط اس عہد کا شخص تھا جس میں سوفسطائیوں… More کا راج تھا۔ ان کی طرح وہ بھی فطرت کی طاقتوں کے بجائے انسان اور معاشرے میں ان کے مقام کے بارے میں زیادہ سوچتا تھا۔ جیسا کہ چند سو سال بعد ایک رومی فلسفی سسرونے کہا تھا ’’سقراط نے فلسفے کو آسمان سے نیچے بلایا، شہروں میں اس کی دھاک بٹھائی، گھروں میں متعارف کرایا،اور اسے زندگی اخلاقیات نیکی وبدی کی تفشیش کرنے پر مجبور کر دیا۔‘‘لیکن سقراط سوفسطائیوں سے ایک اہم لحاظ سے مختلف تھا۔ وہ اپنے آپ کو ’’سوفسطائی ‘‘۔۔۔۔ یعنی دانا یا علم فاضل شخص نہیں سمجھتا تھا۔ سوفسطائیوں کے برعکس وہ روپے پیسوں کے… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3009922622571584

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔