سوفی کی دنیا از جوسٹین گارڈر
اردو آڈیو بک
فلسفہ وہ مضمون ہے کہ جسے عام طور پر خشک مضمون کہا جاتا ہے۔ لوگوں کی سننے لگیں تو یوں لگتا ہے کہ جیسے سبھی کو فلسفے کے مضمون میں دلچسپی ہے لیکن فلسفے کو پڑھنے یا سمجھنے کی کوشش کی بات ہو تو ہرکسی کی جان جاتی ہے۔ دنیا کے اکثر معاشروں میں اب بچوں کو یا بڑوں کو بھی فلسفہ پڑھانا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ حالانکہ… More فلسفہ بنیادی طور پر دانش سے محبت کا نام ہے۔ اور اگر دانش سے محبت نہ ہوگی تو کوئی بھی مضمون آپ پڑھ جائیں آپ کو اس سے عملا کچھ بھی نصیب نہیں ہوتا سوائے کام چلائو نوکری کے۔ آج ہم جو کتاب شروع کررہے ہیں وہ آپ کو فلسفہ سمجھائے گی۔ اوران کو بھی یہ فلسفہ سمجھائے گی کہ جو فلسفے سے بھاگتے ہیں۔ یہ ہے تو فلسفے کی کتاب مگر لکھی کہانی کی طرز پرگئی ہے۔ اس کتاب کو… More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2979908352239678

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔