پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سنو!! اب ہم محبت میں بہت آگے نکل آئے کہ اک ر…

سنو!! اب ہم محبت میں بہت آگے نکل آئے
کہ اک رستے پہ چلتے چلتے سو رستے نکل آئے

اگرچہ کم نہ تھی چارہ گرانِ شہر کی پُرسش
مگر کچھ زخمِ نادیده بہت گہرے نکل آئے

محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی
ہمارے درمیاں یہ فاصلے کیسے نکل آئے

بہت دن تک حصارِ نشّہ یکتائی میں رکّھا…

More

May be an image of 1 person