پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سمٹا ترا خیال تو گل رنگ اشک تھا پھیلا تو مثل دشت…

سمٹا ترا خیال تو گل رنگ اشک تھا
پھیلا تو مثل دشت وفا پھیلتا گیا
…
حفیظ تائب کی وفات
Jun 13, 2004

حفیظ تائب کا اصل نام عبدالحفیظ تھا اور وہ 14 فروری 1931ءکو پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کا آبائی علاقہ گوجرانوالہ کے قریب ایک علاقہ احمد نگر ہے، جس کا ذکر انہوں نے اپنے ایک شعر میں اس طور کیا ہے،
؎…

More

May be an image of 1 person and text