پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سمائی ہے آنکھوں میں یکتائی اُس کی وہ اَحوَل ہیں جن…

سمائی ہے آنکھوں میں یکتائی اُس کی
وہ اَحوَل ہیں جن کو دُوئی سُوجھتی ہے۔۔۔!

بیانؔ میرٹھی


Comments

2 responses to “سمائی ہے آنکھوں میں یکتائی اُس کی وہ اَحوَل ہیں جن…”

  1. رونے سے نہیں حاصل کچھ اے دل سودائی
    آ نکھوں کی بھی بربادی، دامن کی بھی رسوائی
    ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں
    اس پار بھی تنہائی، اس پار بھی تنہائی!!!

جواب دیں