”سلامی“
سِتارے چُومتے ھیں گردِ پَا کو
خراجِ خُود کلامی لے رھی ھے
وہ رَستے میں کھڑی ھے یُوں , کہ جیسے
دو عالَم کی سَلامی لے رھی ھے
”محسن نقوی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

”سلامی“
سِتارے چُومتے ھیں گردِ پَا کو
خراجِ خُود کلامی لے رھی ھے
وہ رَستے میں کھڑی ھے یُوں , کہ جیسے
دو عالَم کی سَلامی لے رھی ھے
”محسن نقوی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔