سفر کریں اور کسی کو نہ بتائیں –
سچی محبت کی کہانی بسر کریں اور کسی کو نہ بتائیں –
خوشی سے رہیں اور کسی کو نہ بتائیں –
"لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کردیتـــے ھــیں" •
___ خلیل جبران
“Travel and tell no one, live a true love story and tell no one, live happily and tell no one, people ruin beautiful things.”
― Kahlil Gibran
مترجم: زینب اقبال
انتحاب: زینب اقبال
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2946289598934887

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔