سعدیہ بشیر سالگرہ مبارک April 01, 19xx وہ کمندیں…
سعدیہ بشیر سالگرہ مبارک
April 01, 19xx
وہ کمندیں ڈالتا پھرتا ہے مہر و ماہ پر
کوئی جیسے خاک ہو کے رہ گیا اس راہ پر
صبر سے جو تھام کر رکّھی ہے اپنے ہاتھ میں
آنسوؤں کے کتنے دریا وار دوں اس آہ پر
اپنے دل کی سلطنت کے راز کھولوں گی کبھی…
