سعادت حسن منٹو نے اپنے تخلیقی سفر کے آغاز میں ترج…
سعادت حسن منٹو نے اپنے تخلیقی سفر کے آغاز میں ترجمہ نگاری بھی کی۔ اس ضمن میں روسی اور فرانسیسی زبان کے معروف ادیبوں کی منتخب تحریروں کے انگریزی زبان کے توسط سے اردو میں تراجم کیے۔ جن میں چیخوف، میکسم گورکی، لیوٹالسٹائی، وکٹر ہیوگو وغیرہ جیسے معروف ادیب شامل ہیں۔ آج سعادت حسن منٹو کے یوم وفات (18 جنوری) کی مناسبت سے اس عظیم لکھاری کو یاد کرتے ہوئے منٹو کے ترجمہ کردہ افسانے جو اس گروپ "عالمی ادب کے اردو تراجم” میں پوسٹ ہوئے، آپ سب کے مطالعہ کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔
نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے منٹو کے ترجمہ کردو کچھ افسانوں کا مطالعہ کریں۔
سعادت حسن منٹو کے ترجمہ کردہ افسانوں کا انتخاب
*********************************************
(1) افسانہ: خزاں کی ایک رات (روسی افسانہ)، مصنف: میکسم گورکی
لنک:
https://www.facebook.com/groups/AAKUT/permalink/2088988467998342/
(2) افسانہ: مساوات (روسی افسانہ)، تحریر: فیودر سلوگب
لنک:
https://www.facebook.com/groups/AAKUT/permalink/2088302911400231/
(3) افسانہ: جادوگر(روسی افسانہ)، تحریر: ایوجن چریکوف
لنک:
https://www.facebook.com/groups/AAKUT/permalink/2092040807693108/
(4) افسانہ: ساحرہ (روسی افسانہ)، تحریر: انتون چیخوف
لنک:
https://www.facebook.com/groups/AAKUT/permalink/2033103556920167/
(5) افسانہ: خان اور اس کا بیٹا (روسی افسانہ)، تحریر: میکسم گورکی
لنک:
https://www.facebook.com/groups/AAKUT/permalink/2090896007807588/
(6) افسانہ: چھبیس مزدور اور ایک دوشیزہ (روسی افسانہ)، تحریر: میکسم گورکی
لنک:
https://www.facebook.com/groups/AAKUT/permalink/1918619965035194/
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2110291232534732