سرگوشی بہار سے خوشبو کے در کھلے…
کس اسم کے جمال سے بابِ ہُنر کھُلے
…….
طوفاں ہے تو کیا غم،مجھے آواز تو دیجے…
کیا بھُول گئے آپ مرے کچے گھڑے وہ
…..
جب بھی غریبِ شہر سے کُچھ گفتگو ہُوئی…
لہجے ہَوائے شام کے نمناک ہو گئے
― پروین شاکر
سرگوشی بہار سے خوشبو کے در کھلے…
کس اسم کے جمال سے بابِ ہُنر کھُلے
…….
طوفاں ہے تو کیا غم،مجھے آواز تو دیجے…
کیا بھُول گئے آپ مرے کچے گھڑے وہ
…..
جب بھی غریبِ شہر سے کُچھ گفتگو ہُوئی…
لہجے ہَوائے شام کے نمناک ہو گئے
― پروین شاکر
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔