سرورؔ بارہ بنکوی کا یومِ ولادت
*آج – 30؍جنوری 1927*
*سرورؔ بارہ بنکوی* اصل نام *سعید الرحمن* تھا۔ وہ *30؍جنوری 1927ء* کو *بارہ بنکی (یو پی۔بھارت)* میں پیدا ہوئے تھے۔
قیام پاکستان کے بعد پہلے کراچی اور پھر ڈھاکہ میں سکونت اختیار کی۔جہاں انہوں نے فلم تنہا کے مکالمے لکھ کر اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔