سب کچھ خدا سے مانگ لیا تجھ کو مانگ کر اٹھتے نہیں …


سب کچھ خدا سے مانگ لیا تجھ کو مانگ کر
اٹھتے نہیں ہیں ہاتھ مرے اس دعا کے بعد