سب انسان سزا سے ڈرتے ہیں،سب انسان موت سے خوف زدہ ہوتے ہیں۔یاد رکھو،تم انہی کے برابر ہو،اس لیے تشدد مت کرو اور نہ ہی دوسرے سے تشدد کراؤ۔دوسرے کا قصور صاف نظر آتا ہے لیکن اپنا قصور نظر آنا مشکل ہے۔انسان اپنے… More پڑوسی کے قصور کو منظر عام پہ لاتا ہے،لیکن اپنی غلطی کو وہ اس طرح چھپاتا ہے جیسے فریب کرنے والے جواری اپنے فریب کو۔یہ اعلیٰ تعلیم کا عروج کہلاتا ہے کہ اگر اپنے گناہوں کو گناہ کی طرح دیکھ کر ان کی اصلاح کرے اور مستقبل میں ان سے باز رہے۔اس طرح جو انسان الگ الگ ہیں،انہیں وہ ایک کرتا ہے۔
مہاتما گوتم بدھ
اقتباس کتاب: Religions of the world
انتخاب و ٹائپنگ:بلاول علی

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3018866525010527

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔