پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سب انتظار میں تھے، کب کوئی زبان کُھلے پھر اُس کے …

سب انتظار میں تھے، کب کوئی زبان کُھلے
پھر اُس کے ہونٹ کُھلے اور سب کے کان کُھلے

یہ کون بھول گیا اُن لبوں کا خاکہ یہاں….؟
یہ کون چھوڑ گیا گُڑ کے مرتبان کُھلے۔۔۔۔!!