پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

سبب ہر ایک مجھ سے پوچھتا ہے میرے ہونے کا الٰہی سا…

سبب ہر ایک مجھ سے پوچھتا ہے میرے ہونے کا
الٰہی ساری دنیا کو میں کیوں کر رازداں کر لوں
….
تاجور_نجیب_آبادی صاحب“ کا یومِ ولادت
02؍مئی 1893ء
نام احسان_اللّٰه_خان_درانی، اور تخلص تاجور تھا۔ 02؍مٸی 1893ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ دیوبند سے فصیلت کی سند حاصل کی۔ لاہور سے مولوی…

More

May be an image of 1 person, beard and text that says 'Maulana Tajwar Najeebabadi'