ساقی فاروقی: آتش خانہ سا جلتا ہوں
ساقی فاروقی کہتے تھے ’میں نے اپنی ’معمولی سی سوجھ بوجھ‘ پر مبنی سچائی کو کبھی تعلقات پر قربان نہیں ہونے دیا‘۔وہ نہایت منہ پھٹ آدمی تھے۔ ان کے انتقال پر عامر حسینی کی اس تحریر میں افسوس نایاب ہے لیکن مضمون مرحوم کے چٹکلوں سے بھرا پڑا ہے۔
ساقی فاروقی: آتش خانہ سا جلتا ہوں
اردو کے معروف شاعر، کئی کتابوں اور شعری مجموعوں کے مصنف ساقی فاروقی لندن میں انتقال کر گئے۔عامر حسینی نے نے ان کا سوگ انہی کے چھڑے چٹکلوں کو یاد کرکے منایا ہے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2111263845770804