پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ساس: کتنا بد ذائقہ کھانا پکایا ہے! کوئی ڈھنگ کا کا…

ساس: کتنا بد ذائقہ کھانا پکایا ہے! کوئی ڈھنگ کا کام بھی آتا ہے تمہیں؟
بہو:(دل میں) ہنہہ!
اسی ڈش پر آدھے گھنٹے میں ہی 50 لائکس اور 30 کمنٹس مل چکے ہیں
اور کہہ رہی ہیں صحیح نہیں پکا……………