پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ساحر ایک تہذیب ہے دوستی کی ایک معیار ہے دشمنی کا…

ساحر

ایک تہذیب ہے دوستی کی
ایک معیار ہے دشمنی کا
دوستوں نے مروت نہ سیکھی
دشمنوں کو عداوت تو آئے


Comments

3 responses to “ساحر ایک تہذیب ہے دوستی کی ایک معیار ہے دشمنی کا…”

  1. کیا بات ہے، ساحر لدھیانوی کی ۔

  2. رند رستے میں آنکھیں بچھائیں، جو کہے بن سنے مان جائیں

    ناصح نیک طینت کسی شب، سوئے کوئے ملامت تو آئے

  3. نا آئے تو بھاڑ میں جائے ????

جواب دیں