پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سات سماجی گناہ یہ ہیں: کام کے بغیر دولت۔ ضمیر کے بغیر خوشی۔ کردار کے بغیر علم…

سات سماجی گناہ یہ ہیں:
کام کے بغیر دولت۔
ضمیر کے بغیر خوشی۔
کردار کے بغیر علم۔
اخلاقیات کے بغیر تجارت۔
انسانیت کے بغیر سائنس۔
قربانی کے بغیر عبادت ۔
اصول کے بغیر سیاست۔”

فریڈرک لیوس ڈونلڈسن



Source